ویکسین کی بوسٹر ڈوزیں COVID-19 (Booster doses)

ویکسین کی بوسٹر ڈوزیں COVID-19 (Booster doses)

COVID-19 ویکسین کی بوسٹر خوراکیں اب 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے ہر فرد کے لیے دستیاب ہیں۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ آپ کو COVID-19 ویکسین کی اپنی دوسری خوراک کے کم از کم چھ ماہ بعد بوسٹر خوراک حاصل کریں۔

بوسٹر خوراکیں آپ، آپ کے خاندان، اور آپ کی کمیونٹی کو COVID-19 کے خلاف تحفظ فراہم کرتی رہیں گی۔

آسٹریلیا میں COVID-19 کی ویکسین ہر ایک کے لیے مفت ہے۔ اس میں بوسٹر خوراکیں شامل ہیں۔

مزید معلومات کے لیے اور اپنی ویکسینیشن بک کروانے کے لیے، www.australia.gov.au پر جائیں یا 1800 020 080 پر کال کریں۔

ترجمانی کی خدمات کے لیے، 131 450 پر کال کریں۔

آسٹریلوی حکومت، کینبرا کے ذریعہ مجاز۔

 


 

COVID-19 vaccine booster doses are now available for anyone 18 years of age and older.

It is recommended that you get a booster dose at least six months after your second dose of the COVID-19 vaccine.

Booster doses will continue to protect you, your family, and your community against COVID-19.

COVID-19 vaccines are free to everyone in Australia. This includes booster doses.

For more information and to book your vaccination, visit www.australia.gov.au or call 1800 020 080.

For interpreting services, call 131 450.

Authorised by the Australian Government, Canberra

Translate »